Pathway stages
1. خوش آمدید اور تعارف
1.1 یہ کورس کس بارے میں ہے؟
1.2 کورس کو کیسے کرنا ہے
1.3 کچھ مزید ہدایات
1.4 آپ کے مشاہدے میں کیا تبدیلیاں آئی ہیں؟
1.5 ہر مشکل میں آسانی ہے
2. نوعمر فرد کی دماغی نشونما
2.1 ہم نو عمر افراد کے دماغ کے بارے میں کیسے جانتے ہیں؟
2.2 بنیادی تبدیلیاں
2.3 پریفرنٹل کورٹیکس
2.4 امیگڈلا
3. نوعمر افراد اور چہروں کو پڑھنا
3.1 امیگڈلا اور چہروں کو پڑھنا
3.2 اپنے احساسات کا علم ہونا
3.3 تجربہ
3.4 نتائج کے بارے میں
3.5 اس کا کیا مطلب ہو سکتا ہے؟
3.6 آپ کس طرح مدد کر سکتے ہیں؟
3.7 کچھ مزید خیالات
4. خطرہ مول لینا
4.1 خطرہ اور دماغ کی نشوونما
4.2 خطرات: مثبت اور منفی
4.3 ایکسلریٹر اور بریک
4.4 تو کسے بریک ہونا چاہیے؟
5. خطرہ مول لینا اور دوست
5.1 خطرہ اور دوست
5.2 تجربہ
5.3 نتائج
5.4 مزید نتائج
5.5 دماغ خطرہ مول لینے کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
5.6 نو عمر افراد اور گینگز
5.7 آپ کس طرح مدد کر سکتے ہیں؟
6. مسترد کیے جانے کے متعلق حساسیت
6.1 نو عمر افراد اور ان کے دوست
6.2 تحقیق
6.3 تجربہ
6.4 نو عمر افراد کے تاثرات
6.5 ایسا کیوں ہوتا ہے؟
6.6 کس چیز سے مدد مل سکتی ہے؟
7. نوعمر افراد اور نیند
7.1 نو عمر افراد اور ان کی نیند
7.2 نو عمر افراد کے سونے کے معمول میں تبدیلی
7.3 نو عمر افراد کو نیند کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟
7.4 بڑھوتری کا ہارمون اور نیند کا ہارمون
7.5 بالغوں کے معمول پر تبدیل ہونا
7.6 کس چیز سے مدد مل سکتی ہے؟
7.7 نیند اور جذبہ
8. جائزہ
8.1 مثبت پہلو
8.2 بالآخر
8.3 اور آخر میں
9. مبارک ہو!
9.1 فیڈبیک اور سرٹیفیکیٹ
اس کورس کے بارے میں
اس مختصر کورس میں جانیں کہ جب بچہ بلوغت کی عمر کو پہنچتا ہے تو دماغ میں کیا تبدیلیاں ہوتی ہیں۔دیکھیں کہ یہ کیسے ان کے رویے میں ان چند تبدیلیوں کی وضاحت کرتا ہے جن کا آپ نے مشاہدہ کیا ہے۔